میری قبر پے رکھے پھولوں میں

میری قبر پے رکھے پھولوں میں
اک پھول بہت نایاب ٹھہرا
کچھ پھول ہوا کی نظر ہوئے
کچھ مایوسی سے مرجھا گئے
اک پھول فقط مہکتا رہا
وہ جو پھول تم نے رکھا تھا

سیدہ ام حبیبہ

Leave a Comment